اُ ر د و فُو ر مCategory: اردو گرامرحروف علت کسے کہتے ہیں؟
Sajid asked 1 month ago
،وہ حروف جو کسی امر کا سبب ظاہر کریں۔ مثلاً کیوں کہ چونکہ، لہٰذہ، پس کہ، سو۔ ان جگہوں پر غور کرو ؛چھاتا ساتھ لینا چاہیے کیونکہ بارش کا امکان ہے،محنت کرو تاکہ تم پاس ہو سکو۔