اُ ر د و فُو ر مCategory: اردو نثرشہرِ آشوب کسے کہتے ہیں؟
Sajid Staff asked 1 month ago
شہر آشوب ایسی صنف سخن کو کہا جاتا ہے جس میں کسی شہر، ملک یا کسی جگہ کی بربادیوں اور تباہ کاریوں کا ذکر نہایت درد مندی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔