اُ ر د و فُو ر مCategory: اسلاموضو کے کتنے فرائض ہیں؟
Sajid asked 1 month ago

1 Answers

Best Answer

Sajid Staff answered 3 weeks ago
وضو میں چار فرائض ہوتے ہیں۔
چہرہ دھونا
دونوں بازوں کو کہنیوں سمیت دھونا۔
چوتھائی سر کا مسح کرنا۔
دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھونا۔